Stocks & Bonds میں Sell-off ہے جیسے کہ سب کو Cash چاہیے۔اسِ سے Liquidity Issues ہورہے ہیں۔ Global Containment Policies کی وجہ سے مارکیٹ Dysfunctional ہیں۔Monetary & Fiscal Measures کی وجہ سے Investorsکے اندر خوف کی لہر دوڑ رہی ہے۔جس کی وجہ سےNegative Feed backہو رہا ہے۔
US & EU Equity Futures میں T Tuesday Limit downہوا اور Longer Dated Treasuries بھی Cheaper ہیں اور Oil بھی Global Woes & Recession کرنے میں بھرپور ساتھ دے رہا ہے۔
Fundamentals/Newsflow
2%, Goldگرِا اور یہ 3.5ماہ کے Lowپر رہا،Mondayکو۔اور اب یہR1 @ $1 511.75 کے نزدیک ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ Gold نے اپنا Safe heavenہونے کا خطاب کُھودیا ہے۔Gold نے 9سال کا High March 9 $ 1703.10 بنایا اور اب یہ 11.5%گرِ چُکا ہے۔
پچھلے ہفتے میں Goldکا سب سے بڑا Fall تھا،1983سے اور اب اسِ کی وجہ Margin Callsہیں۔ Investorsنے Gold Sellکرکے اپنے Lossesکو Coverکرنا چاہادوسری Positionsمیں ایسا ہی Pattern،2008-2009کے Financial Crisisمیں دیکھا گیا جس میں مسلسل 3ماہ Goldگرِا۔ایک اور بڑی وجہ Sell-Offکی ہے کہ Expectکیا جارہا ہے کہ Countriesکو اپنے Gold Reserve کا ایک Portion کوSell کرنا پڑے گا،Corona Virus Pandemic سے لڑنے کے لیے۔
Support
- $1478 – S1 from PP Analysis but also 50-week EMA
- $1443 – 8-months Support
- $1380 – S3 and June-July 2019 low
Resistance
- $1566 – R1 and February’s low
- $1611 – 8th January high and 20-day SMA
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Andria Pichidi Stuart
Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ