Fundamentals آج کے

Need to Know Today 

مارکیٹ کا موڈ Positive ہے۔Dollar,Retreating Stocks Raising, اورCorona Virus سے Related کافی کاروائیاں ہورہی ہیں۔USD کے علاوہ باقی Green Side پر ہیں۔

2.5 Trillion $ کی Massive Fiscal Stimulus جو کہ Monday کو Final نہ ہوسکی۔

President Trump بھڑک اُٹھے،House Speaker  پر اس  کے ساتھ US States & US Cities 

میں Restrictions Impose ہورہی ہیں۔


دوسرا Positive Factor ہے کہ FED نے Open Ended QE Programme متعارف کروادیا ہے۔ اسِ سے Investors کو کافی سہارا ہوگا۔

Later ON یہ $ کی Strength کی وجہ بن سکتا ہے۔


Italyمیں Death Rate کم ہوا ہے اور یہ باقی Countries کے لیے Opportunity ہے۔ Spainمیں Death Toll مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔Market Preliminary Purchasing Index سے پتہ لگائے گا کہ Companies کیسے کام کر رہی ہیں۔


German Government نے Euro 750bln کا Economic Package سائن کیااور یہ Italy کو بچانے کے بھرپور کوشش میں ہے۔


UK نے Brits کو 3 ہفتے کے لیے Indoor رہنے کا حکم دیا ہے۔ GBPUSD جو اپنے پیروں پر واپس آگیا ہے۔ اب Recovery کرنے کی کوشش میں ہے۔ Market’s PMI سے Business Sentiment کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔


South Korea,New Zealand &Japan نے اپنے Olympics کو Postpone کر دیا ہے اور انِ ممالک نے 

Announce,New Stimulus Measures کیے ہیں۔


China نے اپنے Travels Restrictions کو 8 April میں ختم کرنا ہے۔


Gold اپنی Recovery کر رہا ہے اور زیادہ تر Federal Reserve اسے خرید رہا ہے۔


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوع