آج کے کچھ Fundamentals

Fundamentals 

  1. Italy&Spain میں اموات کی شرح کم ہورہی ہیں۔
  2. Spain Prime Minister نے کہا ہے کہ EU کا Survival صرف اسِ بات پر ہے کہ ہم Pandemic سے کیسے نمٹتے ہیں۔
  3. Prime Minister Boris کو High Temperature کی وجہ سے Hospitalized کر دیا گیا ہے۔ انِ کو Temperature پچھلے 10 دن سے تھا۔ انِ کے اسی ِ Temperature کی وجہ سے اب Investors خوفزدہ ہیں۔ UKمیں ابھی تک 5000 اموات ہوچکی ہیں
  4. USA ابھی برُی طرح سے Virus کے جال میں پھنسا ہوا ہے۔ اب حالات کو «Pearl Harbor» کا نام دیا ہے۔
  5. USA میں Infection 300000 اور 10000 افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔
  6. President Trump نے Idea دیا ہے کہ Citizens کو مزید پیسے دیے جائیں۔
  7. USA میں 701000 افراد نے Jobs Lost کیں۔
  8. Japan بھی State of Emergency،Declare کرنے والا ہے۔
  9. Oil Prices گرِ رہی ہیں کیونکہ OPEC اور Non-OPEC کے درمیان Video Meeting کو Thursday تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ اب ڈر ہے کہ 10-15 Million Barrels روزانہ Production کم ہوگی۔ابRussia,Saudia,Trump کے Comments مارکیٹ کو Move کریں گے۔
  10. Crypto بڑھ رہے ہیں۔ 7000$,BTC کے نزدیک ہے۔

 

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ