GDP Forecasts 

GDP Forecasts

H2 کے بعد اُمید کی جاسکتی ہے کہGrowth میں بہتری آئے مگر موجودہ صورتحال کے حساب سے مندرجہ ذیل چیزیں سامنے آرہی ہیں۔

US 

Current Social Distancing کی وجہ سے Assume کیا جا سکتا ہے کہ Growth پر خاصہ اثر پڑے گا اور یاد رہے کہ Social Distancing کی معیاد 3 Week ہے۔

Revised: -5.7% – Previous: -0.7%

China 

Containment Measures میں کافی لچک آئی ہے۔ اُمید تھی یہ Speedy Recovery آئے گی مگر یہ اُمید سے کم ہے۔ اسِ کی وجہ سے Foreign&Domestic Demand میں کمی

Revised: 1.5% – Previous: 2.6%

Japan 

7 جگہوں پر Lockdown نافذ ہے جس میں Tokyo کا زیادہ تر حصِہّ موجود ہے۔

یہ حصِہّ Japan Economy کا 60% بنتا ہے۔ اب اُمید ہے کہ Japanese Economy میں 19%q/q تک کی Contraction آسکتی ہے۔

Previous: -2.6% – Revised: -4.2%

EUROZone

دُنیا میں سب سے زیادہ نقصان EUROZone کو ہُوا ہے۔ (Italy,Spain)

ساری Non-Essential کام کاج کو Suspend کردیا گیا تھا۔ اُمید کی جاتی ہے کہ Rebound 2021 میں شروع ہو جائے گا۔

Previous: -4.3% – Revised: -8.3%


 

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ