US-Dollar
- US-Dollar نے اپنی Gains Extend کرتے ہوئے Safe heaven Gold-Yen کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
- President Trump نے کہا ہے کہ Covid-19 اپنی Peak پر پہنچ چکا ہے۔
- کچھ اہم اور خاص Guidelinesرکھنی پڑنی ہیں Economy Re-open کرنے کے لیے۔
- Economy Suffers کیونکہ Retail Sales Plunged -8.7% اب April Figures زیادہ Worse آئے گی۔Retail Sales= -8.7% Industrial= 5.4%
- انِ کی وجہ سے Down Turn Pic نظر آرہی ہے۔
- Weekly Unemployment claims کو Projections میں 5 million سے زیادہ Expect کیا جا سکتا ہے۔
- April 10 کے بعد 6.6 million افراد Jobless ہو سکتے ہیں۔
- Philly Fed MI,Building Permits,Housing Starts, Continuous claims بھی زیرِ غور رہیں گے۔
EUROPE
- EU Cases Italy میں نمایا ں کمی آئی ہے۔ Multi week low
- Spain&Germany اپنی Normal زندگی کی طر ف واپسی۔
- France میں 1000 سے زیادہ بندے زیرِVirus ہیں۔
UK
- UK نے مزید 3 ہفتے کے لیے Lockdown کو Extend کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
- Brexit negotiations دوبارہ شروع بذریعہ Video Conference اور بہت دوستانہ ماحول میں
2 million = Global Virus Infections
137000 = Global Deaths - یہ پچھلے 12 دن کے مقابلے میں ذبل ہوئی ہیں۔؎
- Oil Prices اپنے Low سے ہٹ کے ابھی $20 پر آگئیں۔
CAD
- BOC نے اپنا Interest Rate Unchanged رکھا مگر اپنے QE Program میں بڑی معمولی Changes کیں۔