:Sentiments
Monthly Top 0.6998 سے U-Turn لیتے ہوۓ AUD کافی Pressure کا شکار رہا. Melbourne کے
Re-Lock downs اور Million-3 سے زیادہ US Cases سے حالات خطرناک حد تک جاچکے ہیں. RBA کی
Economic Tensions اور US Dollar Recovery کی وجہ سے AUDUSD نے 6 دن کی Winning Streak توڑ دی. China سے کوئی Major Data نہیں ہے.
:Corona Fears
Global Economies میں سب کی نظر Corona Fears پر ہیں. Corona کی خبر کی وجہ سے Dxy میں تیزی آئی. اس کی وجہ سے AUDUSD میں Weakness دیکھنے میں آئی. Tokyo میں مسلسل 6 دن سے Cases سامنے آرہے ہیں اور India میں بھی صورتحال خراب ہے. US Health Official کے بیان کے مطابق Corona Virus کو روکنے کے لیے کوئی Vaccine Expect نہیں کی جارہی.
:RBA Rates
یاد رہے کہ RBA نے اپنے Rates میں کوئی Changes نہیں کی. اس کے موجودہ Rates ہیں %0.25 . CB کے حساب سے Easing کی جائے گی جب تک حالات ٹھیک نہ ہوجائیں.
:US Jolts Job Openings
Data یہ ہے.
.5.397M Vs 4.85M Expected
اس سے Dollar کو کافی Support ملی.
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=q5FF6qQ8DHY[/embedyt]
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ