EURUSD(17-07-2020)

:EURUSD
کل کی ECB Monetary Policy میں کچھ نیا اور Surprises نہیں تھے. Interest Rates بھی Same اور Unchanged ہی تھے. کوئی مزید Measures کی ضرورت نہ دکھائی گئی.
اگر Fund کی بات کی جائے تو اب یہ 1.35 Trillion Euro تک جاچکا ہے. اگر آج کے Data کو دیکھا جائے تو یہ Events اس pair کو Influence کریں گے.

  • .European Council Meeting
  • .CPI Announcements
  • .USA Housing Permits
  • .Michigan Consumer Confidence
    :EURUSD H4
    اگر EURUSD H4 میں دیکھا جائے تو HH & HL بنا ہوا ہے. Impulsive Leg کے ساتھ ایک Double-Top بنا ہوا ہے. Bullish جانے کے لیے اس کے راستے میں سب سے بڑی Resistance ہے 1.1470 – 1.1450 اور Bearish ہونے کے لیے Demand Line کے ساتھ 1.13038 کو Break کرنا لازمی ہے.
    سب سے اہم ہے کہ D1 IB بھی اپنا %100 Extension کرچکی ہے.
  • [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=6i19deJIJxg[/embedyt]
    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ