Cypher&CRAB ON CHFJPY (20-07-2020)

:Back Ground
جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ CHF & JPY دونوں Currencies کو Safe-heaven کا Label لگاۓ ہوۓ ہیں. اب مارکیٹ کی
On going Conditions کی وجہ سے Greenback کو کافی Demand میں رہا اور ساتھ ہی یہ Safe-heaven بھی. اگر ان دونوں Currencies کو دیکھا جائے تو انہیں زیادہ تر Range میں رہنا چاہیے اور ان دونوں میں Divergence بہت کم ہونی چاہیے.
:Technical
June 114.61 کو High لگانے کے بعد مارکیٹ نے Lower Low بنانا شروع کردیئے. یاد رہے کہ یہ Trend کی سب سے Leading نشانی ہوتی ہے. (Pic.1)
:Major Resistance
Resistance Y1 114.69
M Resistance 1 Q1 114.21
کو Break کرنا کافی مشکل رہا. اس کوشش میں مارکیٹ Stall کرنے لگی اور Stalling میں ہمیشہ Harmonies ملتے ہیں.
(Pic.2)
مزید دیکھیے Video Analysis میں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ