XRP King Resistance (20-07-2020)

XRP/USD نے Saturday تک مسلسل 3 دن سے Loss کیا. Saturday تک تقریباً %3 کا Loss ہوچکا تھا.
Saturday کو کو XRP نے % 2.85 Gain کیا اور Loss کو Nearly Cover کیا. اس کا $ 0.2000 Close کے قریب قریب تھا.
:Psychological Resistance
کئی ماہ سے XRP/USD اپنا $ 0.2000 کا Level بطور Resistance کو Breakout کرنے میں ناکام رہا.
Daily Chart میں RSI 00 سے اوپر ہے. اس سے ظاہرہوتا ہے کہ یہ Fall ایک Correction ہے.
More over XRP نے D1 IB اور Double Top بنایا ہوا ہے اور Series of LL بھی بنارہا ہے H4 میں. BB-H4 بھی نیچے ہے. Coin اب Quarter Pivot اور Month Pivot پر Stall کررہا ہے. Bullish جانے سے پہلے بہتر ہے مارکیٹ کا Daily MA 5 کے اوپر ہونا. مزید دیکھیے Video Analysis



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ