GOLD Analysis (20-07-2020)

:GOLD
September 2011 کے بعد پہلی بار GOLD نے $ 1800 سے اوپر Close کیا ہے. GOLD کا یہ
6th Straight Week Higher تھا.  $ 1800 اب ایک بہت Strong Support نظر آرہی ہے. اوپر جانے سے پہلے GOLD میں اب تھوڑی Technical Correction دیکھی جاسکتی ہے.
GOLD Try Ounce نے Last Week میں $ 11 کا High بنایا اور September 2011 @ $ 1810 کے پاس جاکر رکا. اس کے مسلسل اوپر جانے کی وجہ Greenback پر Selling Pressure تھا.
:Technical
:RSI
Daily Chart پر دیکھا جائے تو RSI below 80 ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اب مزید اوپر جانے کے Chances ہیں. Level of Over bought ابھی خاصہ دور ہے.
:Resistance
Pair کو Resistance $ 1820 کو Break کرنے میں خاصہ مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا. اس Level پر تھوڑی Correction بھی دیکھی جاسکے گی.
:Support
دوسری طرف $ 1800 پر مضبوط Support موجود ہے.

  • .Psychological Level $ 1800
  • .$ 1787 (Day-20 SMA)
    :IB
    Daily Chart میں GOLD نے IB بنایا ہوا ہے اور مسلسل اس
    .IB Range $ 1818 – $ 1791
    کے درمیان گھوم رہا ہے. ان Levels کا Breakout GOLD کے آنے والے رخ کو Confirm کرےگا. Fundamentally دیکھا جائے تو Dollar کی Net Short Positions اضافہ ہورہا ہے. یہ اضافہ Investors کو GOLD کی مزید خرید میں مدد دے سکتا ہے. مزید دیکھیے Video Analysis میں.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ