EURUSD Analysis Cypher & Double Top(21-07-2020)

G10 کے مقابلے میں Dollar کافی Weak ہے.

Risk-On
ہے.
Equities اب Slightly Higher ہیں.
Media کے مطابق Recovery Fund میں.

  • .EUR 390 bln Grants
  • .EUR 360 bln Loan
    EURUSD اب June High سے اوپر اور اب 2020 High پر نظریں.
    Stocks Rally بہت Bearish ہوگی Dollar کے لیے.
    6-July کو EURUSD D1 میں IB بنا جس کی Length 105 Pip تھی. اس IB نے Bullish راہ اپنائی اور اب
    1:1 Ratio کو Complete کرچکا ہے

  • اس IB Ext کی وجہ سے مارکیٹ اب Stall کررہی ہے اور +New ہونے کی وجہ سے
    «.Buy the rumor & Sell the fact» ہورہا ہے.
    Demand Trend Line میں ابھی تک کوئی Break Below Close Below Candle نہیں بنی صرف Whiplash نظر آیا ہے. اب Concern یہ ہے کہ ان On-going صورتحال میں کیا کیا جائے؟ اس کا بہترین حل ہے FIBs.
    اگر اس H4 Chart کو بطور
    .Traditional Double Top
    .Advanced Cypher
    بنے ہوۓ ہیں. ان دونوں Patterns میں سے جوبھی ہو. اگر مارکیٹ 1.1500 Ext 161 سے اوپر جاتی ہے تو یہ دونوں Patterns ضائع ہوجائیں گے اور اگر Demand Trend Line نیچے Break کرتی ہے پھر Low Volume Test کرے. ہم نیچے جانا مناسب سمجھیں گے
  • . (Pic.6)


    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ