EURGBP(24-07-2020)

EURGBP میں EURO Bulls پوری طاقت میں ہیں. ہر Supply/Resistance کو فتح کیاجارہا ہے. اس کی وجہ GBP کی Outlook not Favorable.
Brexit Concerns کا دوبارہ شروع ہونا یہ Pound Weakness کے لیے کافی تھا اور ساتھ ہی
EUR Rescue Package کی Agreement کی وجہ سے EUR Boost ہوا.
موجودہ Summit EU کی History کا سب سے لمبا Summit تھا. Duration of 5-day اب Final طے پایا ہے.
.Euro 750 bln Package for EU Recovery
یہ EUR 1.8 Trillion 7 year budget Deal کا حصّہ ہے. اس میں دونوں Loan & Grants شامل ہوں گے.
اس Deal سے 2 باتیں سامنے آئی ہیں.

  1. تمام EU Members کا اتحاد ہے.
  2. یہ Package مناسب ہے Covid Recovery کے لیے.
    دوسرے ہاتھ Pound نے USD پر کافی Pressure ڈالا کیونکہ «Lower Yields Prospects» توقع کیے جارہے ہیں. یہ Rallies کافی Sustainable نہ ہوں گی خصوصی طور پر EURUSD کے مقابلے میں.
    Brexit Deal ہمیشہ EURO نسبت Pound پر Pressure ڈالتی ہے. آنے والے چند ماہ کافی Uncertain ہوسکتے ہیں.
  • .US-China Tensions
  • .Mishandling of Covid-19
  • .Fears of Negative Rates
  • .US Tensions of Trade deal
    یہ تمام USD اور Pound کی Weakness کا سبب بنے گی.


    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ