Fundamental Trades Ahead(04-08-2020)

اگر ماضی کو دیکھا جائے تو ہمیں August میں سب سے زیادہ Worst کام کرنے والی Currencies میں سب سے اوپر
AUD & GBP نظر آئے گا.

Technically اب Bearish جانے کے لیے ان دونوں Currencies میں کافی Rallies آئی ہیں اور اس ہفتے ان کے CB کی Meetings بھی ہونی ہیں.

دونوں Banks اب Corona Virus کے بڑھتے ہوۓ Cases کی وجہ سے پریشان ہیں. ان دونوں ممالک میں کافی تیزی سے Virus اپنی Spread پکڑ رہا ہے.

Governor Lowe نے Aussie Dollar کی Strength کو Dismiss کردیا ہے اور اس Dismiss سے صاف ظاہر ہے کہ یہ اس Strength سے خوش نہیں ہے اور Dovish رہنا چاہتے ہیں.
اب ہم دو جگہ پر پھنسے ہوۓ ہیں.

  1. .Better than expected Retail Sales Data 
  2. .Rapid increase in Virus Cases
    BoE کی طرف سے ہمیشہ ایک Bleak ہی Outlook دیکھنے میں آتی ہے. اس لیے اس کا Stance Dovish ہی ہے.


     

    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ