Detailed Report 6th August

US Dollar کمزور ہے اور Gold کافی زوروشور سے چمک رہا ہے. اس کی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں Weaker NFP کے Hints آئے ہوۓ ہیں.
آج US Jobless کی خبر آئی ہے. ساتھ ہی نظر Vaccine اور USA Fiscal Talks پر ہیں.
اب اگر Latest US Data کی بات کی جائے تو ADP Report میں صرف 167000 Jobs Increase دیکھنے میں آئیں اور یہ Increase اپنی Expected 1.5 million سے کافی کم تھا تقریباً %11.3 .
اگر اس خبر کو Dollar Strength میں دیکھنا ہوتا تو کم ازکم اسے %20 Deviation + میں آنا چاہیے تھا. Simple ہے کہ اگر Jobs میں کمی ہوتو Economy کی Strength میں کمی ہوگی.
اگر

  • .Initial Claims
  • .Continuing Claims
    کی بات کریں تو دونوں کا Data کافی Negative نظر آرہا ہے.
    Relief Package سے Related بہتری صرف تب شروع ہوگی جب Unemployment Benefits میں Increase ہوگا.
    Gold  All time High $2055. اس کی وجہ Political Instability ہے جو اب USA میں زیربحث ہے. اس کے ساتھ Silver $ 27 پر ہے اس کی وجہ ہے Gold کی طرح Instability اور مختلف Projects میں Silver کا استعمال ہے.
    Crypto Currencies اب Range میں ہیں. BTC اپنی 11600 – 11000 $ کی Resistance سے اوپر ہے.
    Australian PM نے بیان میں کہا کہ Covid-19 کی وجہ سے تقریباً $ 7 billion ka کا خسارہ/ نقصان ہوسکتا ہے.
    :Technical
    Dollar Index کو دیکھا جائے تو Index اپنے July Low کی طرف سے Range میں داخل ہوگیا ہے.
    Bullish ہونے کے لیے Supply Trend Line کو Break کرنا لازم ہے.
    :Latest Reports
    News کے حساب سے Ongoing Conditions کو دیکھتے ہوۓ Gold Target Revised ہوا ہے $ 3000 تک.
    کیونکہ $ 2000 barrier باآسانی Suppress ہوچکا ہے.


     

    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ