NFP Analysis(07-08-2020)

:Over View
آج Investors & Traders اپنی Attention NFP Data پر Convert کرلیں گے. Mixed Employment Data کی وجہ سے Investors دو Categories میں تقسیم ہوگئے ہیں.

  • .Trumps Promise of Big Numbers
  • .ADP Data 2-days Ago
    Data 2-days Ago میں یہ Readings آئی تھیں.
  • .New 167 Jobs Vs 1.5m exp
  • .4m 314 Thousand last month disappointed markets
    دوسری طرف Yesterday Data Release سے یہ Readings سامنے آئیں.
  • .Initial Jobless Claims better than expected
  • .PMI, Better than expected
  • .Inflation better readings
    یہ ماہ کافی مشکل رہا اپنی Guess کرنے کے لیے. اب ہم Commodity کی طرف Analysis کرتے ہیں.
    :Gold & Silver
    Gold Raising اور ایسا لگ رہا ہے کہ Investors اس میں Invest کرتے ہونے تھک نہیں رہے. اس کی  Reasons یہ ہیں.
    :Low Cost
    Low Cost کی وجہ یہ اپنے Cash کو بہتر Income Generate K کرنے کے لیے Low Cost پر Gold میں مشکل کررہے ہیں. Stock market میں مناسب Liquidity موجود نہیں ہے. اگر Gold نہیں تو باقی اور کونسی Option موجود ہے؟
    Gold کے بعد Liquidity ہمیشہ Silver market میں ہوتی ہے کیونکہ غریب انسان بھی Silver کو خرید سکتا ہے. اس کی اس Liquidity کی وجہ سے Investors اس میں Investment کرتے ہیں. اب Silver میں Investment کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ Gold اپنے Historical Levels پر Trade کررہا ہے جبکہ Silver میں ابھی کافی Potential ہے اور کافی Options سامنے آسکتی ہیں.
    آج کے لیے اگر NFP Data آتا ہے Better than expected تو Gold/Silver دونوں کافی Down آسکتے ہیں.
    However, Gold میں تب Silver کے مقابلے میں Lose کافی زیادہ ہوگا.


     

    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ