Technical Structure of USD Index (28-08-2020)

Fed Powell کی Speech کے بعد مارکیٹ میں کافی Fluctuation دیکھنے میں آئی.
(Candle marked)
جیساکہ ہم سب جانتے ہیں کہ Speech میں زیادہ Dovish حساب تھا اس لیے ہم اس کو Technical Charts پر بھی دیکھ پارہے ہیں. سب سے پہلے غوروفکر کرنے والی چیز ہے
(Serious of LH & LL (USD Index 6
Serious of Lower High & Lower Low
اس کے Lower جانے کو ہم Supply Trend Line سے بھی دیکھ سکتے ہیں.
Supply Trend Line 93.87 – 93.43
مزید دیکھا جائے تو Mid B.B سے نیچے ہیں دونوں H4 TF اور D1. یہ دونوں Technical اور Fundamental کے نیچے والی Move کو Present کررہے ہیں اور اب نزدیک Support 92.10 ہے.
:Inside Bar Breakout
USD Index نے 21st August کو ایک Inside Bar بنایا جس نے پہلے Powell Speech اور Whiplash کیا بعد میں نیچے Break Below Close Below کیا. اب اس کا Bearish Breakout ہونے کے بعد 91.62 سب سے اہم ترین Support Level ہے. اس Confluence کو 93.88 – 92.10 کی Bearish Leg کی Extension 127% کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ