UK سے اہم خبر Prime Minister Johnson کے Spokesman نے کہا ہے کہ Brexit Transition Period کی Transition period میں توسیع ناممکن ہے. یہ خبر آج بروز اتوار شائع ہوئی.
مزید کہا کہ Deal Momentum میں لانے کے لیے سب سے پہلے Britain آسان اور Simpler Issues پر بات کرے گا.
مزید Spokesman نے بیان دیا کہ یہ Japan کے ساتھ Deal کرنے میں سب سے زیادہ Optimist ہے یعنی کہ
Trade Agreement Japan کے ساتھ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں.
:Market Reaction
اس خبر کے آنے کے بعد GBPUSD میں Daily Basis 0.75% کی بہتری آئی اور مارکیٹ 1.3470 پر.
:History Reports
6 July کو GBPUSD میں ایک Weekly IB دیکھا گیا جس کی Range 208 Pips کی تھی. اس کا Bullish Breakout ہوا اور مارکیٹ نے %261 Ext پر Break لگائی. اس کے بعد اسی 1.2995 پر مارکیٹ Stall کرتی رہی اور دوبارہ اسی Level پر Weekly IB بنایا. یہ بھی 208 Pips کی IB تھی.
اب جیسے History میں %201 Ext پر مارکیٹ کو Resistance کا سامنا کرنا پڑا. ویسے بھی اب %261 Ext پر مارکیٹ کے لیے اہم Resistance 1.3515 انتظار میں ہے.
Resistance = 1.3515
Support MA 50,MA 200
Buyers Caution کیونکہ مارکیٹ پہلے ہی RSI کے Over Bought Level پر ہے.
RSI H6 = 74
RSI H12 = 81
H6, H12 Break above Close above ہوچکی ہیں.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ