Stocks Markets کے گرنے کے بعد سب سے زیادہ Closely Watched اور اہم Volatility Index نے اس ہفتے کافی Surge کیا. Volatility Index جس کا Ticker ہے «Vix». اس Vix میں تیزی آئی اور یہ 33.07 تک Raise ہوا. اس نے اپنے (Week 7 High (32.77 سے اوپر Trade کیا. اس Raise کی وجہ سے Vix اب
Day-200 moving Average سے اوپر.
Vix کیا ہے؟
یہ آنے والے ماہ میں S & P 500 میں ہونے والی Volatility کو Measure کرتا ہے اور یہ Stock Market میں
Sell offs کے دوران اس میں کافی تیزی آئی ہے. اس کے برعکس جب Stock Market میں تیزی ہوتو Vix میں Decline دیکھا جاتا ہے.
اب اس کے Technical پر نظر ڈالتے ہیں.
- مارکیٹ Mid B.B سے اوپر.
- مسلسل No-Supply.
- .Demand Trend line Intact
- .RSI Over bought
H8 = 75
H12 = 81 - .Bounce from Pivot Quarter
- 200 Ext مکمل Initial Leg یا Impulse Leg.
- .Confirmation needed) Effort with no result VSA)
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ