EUR CHF Breakout Awaits (08-09-2020)

جیسےکہ ہم جانتے ہیں کہ ECB Meeting ہونی ہیں Thursday کو. اس لیے مارکیٹ اپنے آپ کو Adjust کرنے میں لگی ہوئی ہے. اگر EUR CHF H6 کو دیکھیں تو مارکیٹ نے ایک Impulse Leg بنائی. 1.0877 – 1.0718. اس
Impulse Leg کے بعد مارکیٹ نے Exact 76% کی Retracement بنائی جوکہ Mid B.Bands کے ساتھ Confluence میں ہے.
کوئی Lower low close والی Candle نہ بنی.


مارکیٹ نے Higher High بنا کر Up Trend کو Confirm کیا ہے.
اب کیا کریں؟
ماہرین کے حساب سے اگر مارکیٹ 1.0860 Break above Close above کرلے تو اس Impulse Leg میں Extension ہوسکتی ہے. 1.0860 کے اوپر Close سے ہم 1.091x تک Resistance دیکھ سکیں گے جوکہ
June High ہے.
:Technical Readings
1.0747 MA-200
1.0786 MA-50
Break out level 1.0860
:Resistance
سب سے اہم Resistance ہے Weekly IB 100% Ext جوکہ موجودہ Impulse Leg کی %161 ہے.
:Alternate Scenario
Alternate Scenario نیچے جانے کے لیے مارکیٹ کو 200 MA کے نیچے Lower low close دینا پڑے گا.
Support IB low 1.063x
Quarter Pivot 1.0687 Support 200 MA 1.074x



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ