USDJPY 4-Confluence (08-09-2020)

USDJPY H6 میں مارکیٹ
Pivot year 108.48
Pivot Q1 107.91
Pivot MN1 108.01
MA 200
کے درمیان میں خصوصاً MA 200 اور Month Pivot میں Sandwich بنی ہوئی ہے. کوئی Lower low یا
Higher High والا Scene نہیں بن رہا.
اب کیا ہوسکتا ہے؟
مارکیٹ 24th August سے ایک Weekly IB میں Stall ہے. اس IB میں MA 200 اور MA 50 دونوں موجود ہیں.
مارکیٹ MA 200 سے اوپر جانے میں 2 بار ناکام ہوئی. اس سے اگر مارکیٹ Break below 50 MA کرتی ہے تو ہمارے پاس IB Low کو Test کرنے کے Chance مل سکتے ہیں.
:Trend line Breakout
Trend line کسی بھی Position میں Enter ہونے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے.
:Alternate Scenario
اس Scenario میں ہمارے پاس Demand Trend Line ہے. اس کا Breakout مزید Selling کی طرف اشارہ دے سکتا ہے.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ