XAUUSD Analysis (11-09-2020)

XAUUSD کو $ 1950 سے Rejection کا سامنا کرنا پڑا. ECB کی Optimistic News کے باوجود Gold میں مزید Rally نہ ہوسکی. Wall Street Stocks میں Sell-Off کی وجہ سے US Dollar Demand واپس.
Global Markets میں Negative tone ہونے کے باوجود US Dollar اپنے Gains کو Safe کیے ہوۓ ہے.
.US China Tensions
.Negative Tones
.Brexit Woes
.US Fiscal Dead lock
کی وجہ سے کافی Pressure ہوگا. آج US CPI کی News release سے پہلے Positions کا اندازہ لگاتے ہیں.
اہم Levels:
دیکھا جائے تو Gold کی نزدیک Resistance $ 1945 – 1950 ہے. یہ Level بالکل
Weekly Fib 38 Confluence ہے.
اگر اس Resistance کا Higher Close ہوتا ہے تو Sharp rally اگلے Resistance level $ 1962 – 4 تک جاسکتی ہے. اگر Supports دیکھیں تو Support $ 1938 جوکہ H4 کی Middle Band ہے.
Pivot point S2 at $ 1926
:Price Action
Gold میں Weekly IB موجود اور مسلسل Range والی Candles بن رہی ہیں.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ