EURJPY-27 days IB finally Breaks (17-09-2020)

EURJPY جوکہ 27 دن سے ایک ہی IB جس کی Range 240 Pip تھی اور اس کا دورانیہ 27 دن رہا. اب Finally اتنی محنت کے بعد Bearish Breakout کرچکی ہے.
Japan Yen تمام Intraday TF میں سب سے Strongest نظر آرہا ہے. یہاں پر 4 اہم Price Action Patterns نے کام کیا ہے.


:Weekly IB
27 دن کا Weekly IB آج Bearish Break ہوا ہے. اس کی Range 240 Pip کی تھی. اب اس Range کی
%100 Extension ہے.
:Bollinger Band
مارکیٹ مسلسل Mid Bands کے نیچے ہے اور Lower lows بناۓ ہوۓ ہیں. سب سے زیادہ اہم Candle ہے
.Lower low Lower close candle
یہ Chart پر Mark کردی گئی ہے.


:No Demand with Rejection
غور سے دیکھا جائے تو ہمیں No-Demand setup نظر آئے گا. اس کے ساتھ Rejection Candle ہے
Same Level پر. یہ No Demand بنی ہے Pivot MN1 پر. اب مارکیٹ Previous month Pivot پر Stall کررہی ہے.

:Fibonacci Ratios
مارکیٹ %76 Retracement پر Rejection کا سامنا کرتے ہوۓ Bearish Breakout میں گئی. اب اس کی Expected Level ہے %200 Extension جوکہ IB Low کے Confluence میں ہے. سب سے بہتر انٹری ہوگی.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ