Flash Updates USDCAD (23-09-2020)

:USDCAD H6
مارکیٹ نے پہلے Weekly IB بنایا جس کی Details یہ ہیں.
.Weekly Inside Bar
Range 261 Pips
Range High 1.3260
Range Low 1.3260
IB Ext 100%
مارکیٹ مسلسل Mid B.B کے اوپر ہے اور اب اس نے IB 100% Ext پورا کرنا ہے. 94 Pip لکھتے وقت پورے ہوچکے ہیں اب تقریباً 160 Pip باقی ہیں. اس میں Entry کا سب سے بہتر طریقہ ہے
No-Supply پر Enter ہونا.
:Alternate Scenario
اگر مارکیٹ MA 100 سے نیچے Lower low close کردیتی ہے تو یہ Setup Negate ہوجاۓ گا.
پہلی Support Resistance ہیں.
:Levels
Support 1.3260 IB High
Support MA 100
Resistance 161% XA Leg 1.3418
Resistance 100% IB 1.3470
Resistance 200% XA Leg 1.3519
:Note
مسلسل Rejections دیکھنے میں ہیں. اگر مارکیٹ Lower low close Candle بناۓ تو یہ Reversal کا پہلا اشارہ ہوگا کیونکہ مارکیٹ کے RSI Levels
RSI H12 = Over Bought 84
RSI H12 = 69
(USDCAD 1)



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ