High Yielding Rivals کے مقابلے میں 2 ماہ کے High بناتے ہوۓ Dollar Rally میں تیزی آتی رہی.
US-Data کافی Mixed تھا اور Business activity کافی زیادہ Expansion دکھا رہی تھی.
Global Growth Concerns کی وجہ سے Dollar Greenback جوکہ Safe-heaven ہے میں Demand دیکھنے میں آئی.
US Federal Reserve Chief’s Jerome Powell اور Treasury Secretary نے
Congress testified کی لیکن Tuesday کی Statements میں کچھ نیا نہیں بتایا. صرف یہ کہ Small business کو Stimulus دیا جائے گا. دوبارہ Policy makers کی طرف سے Economy support کرنے کے لیے کوشاں ہے.
Corona Virus aid-package پر کوئی بات نہیں ہوئی. Preliminary Estimates کے حساب سے
EU Countries میں September میں کافی Contraction دیکھنے میں آئی.
Pound میں Temporary Lift آیا. اس کی وجہ تھی EU Negotiator کی Statement جس میں انہوں نے کہا کہ EU کا سب سے پہلا مقصد ہے UK کے ساتھ Trade Deal کرنا.
Antipodeans سب سے زیادہ Worst Performer رہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ