Cypher BTC Weekly TF (24-09-2020)

:Bloomberg Data
سب کی پسندیدہ Crypto Currencies کے بارے میں Data آیا ہے. Bloomberg کی طرف سے یہ کافی اہم Read ہے. اس لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہے.
Crypto Currencies اپنی باقی Investment Vehicles کے مقابلے میں کافی Best Performing Asset رہا. اس سال میں یہ Data آیا ہے Bloomberg کی طرف سے.
اس Data کے مطالعے سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ Industrial اور Institutional Investors نے
Bitcoin Investment کو

  • Inflation
  • Weaker Dollar
  • Corona Virus Effect
    کی وجہ سے ایک بہتر Investment سمجھا. دونوں Retail & Large investors نے اس سال Gold اور Bitcoin کو بطور Safe-heaven دیکھا.
    :Cypher
    X = $ 13719
    A = $ 6461
    B = $ 10375
    C = $ 3769
    Dor PRZ = $ 11354 – $ 13719
    23-06-2019 کو مارکیٹ نے High $ 13719 بنایا جسے ہم «X» تصور کرسکتے ہیں.
    Bearish Impulse Leg میں A»$ 6461″ بنا. اس کے بعد مارکیٹ نے B» retrace $ 10375″ کیا جوکہ
    XA 50% تھا. جیسےکہ ہم جانتے ہیں کہ «C» بنتا ہے AB سے. اب مارکیٹ نے PRZ یعنی Point of Reversal Zone کی طرف بڑھ کر «XC = 786 $»D پر جاکر Stall کرنا شروع کردیا ہے.
    :Price Action
    Price Action کی مد میں دیکھا جائے تو Pivot Candles سے ہمیں اس کے اہم Supply & Demand کے Levels نظر آئیں گے.
    :Levels
    Supply $ 12462
    Demand $ 9752
    Trend lines کا Breakout ہونا لازم ہے مارکیٹ کا Direction پتہ کرنے کے لیے.



  • ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ