Gold اپنے دو ماہ کے Low کے نزدیک (2020-09-24)

Gold مسلسل 4 دن سے Selling pressure میں. Dollar میں موجود بہتری کی وجہ سے Antipodeans پر Pressure ظاہر.
4 دن سے Gold میں کمی دیکھی جارہی تھی لیکن جمعرات کو اس میں نمایاں Free Fall ہوا اور یہ اپنے 2 ماہ کے Lows کے پاس Stall کرنے لگ گیا. یہ $ 1950 کے نزدیک ہے.
$ 1900 Level کے Bearish Breakout کے بعد جوکہ ایک Demand Zone تھی مارکیٹ Selling pressure کا شکار ہوئی.
(Gold)
Corona Virus
کی Second Wave کے Growing Concerns کی وجہ سے Greenback کو خاصی طاقت اور بہتری ملی. مزید اسے Global Reserve Currency کا Status بھی ملا.
Fed Officials کی طرف سے Recovery کے لیے مزید Stimulus measures کی خبر بالکل نظرانداز کردی گئی Bulls کی طرف سے.
اب مارکیٹ کی نظر صرف مزید آنے والے Economic Data جس میں Initial Jobless Claims اور
New Home Sales ہیں.
:Technical
مارکیٹ نے Bearish Impulse Leg بنائی.
Bearish Impulse Leg $ 2015 – $ 1903
اس کے بعد سب سے پسندیدہ لیول جس کی Risk to Reward سب سے بہتر ہے. %76 پر آکر مارکیٹ نے Reversal ڈالی.
اب جیسے کہ ہم جانتے ہیں جب مارکیٹ %76 Retrace کرتی ہے تو اس کی زیادہ تر Ext 127% تک ہوتی ہے. اسی لیے مارکیٹ اب اس Level پر Stall کرے مزید Direction کا انتظار کررہی ہے. اس میں Bull ہونے کے لیے
Bullish confident close candle چاہیے.
اگر یہ Bullish ہوا تو یہ ایک Cypher بن سکتا ہے. اگر اس نے Dollar Fundamental Strength کی وجہ سے Downfall برقرار رکھا تو اس کے پاس اگلی Support 200 Ext ہوگی.
دیکھا جائے تو مارکیٹ اس ہفتے کے شروع سے ہی Weekly Pivot کے نیچے ہے. اب مارکیٹ Last Week Support 3 پر Stall کررہی ہے. یہ Fib Ext Level کے Extremes میں ہے.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ