Fundamentals (29-09-2020)

  1. سب کی نظریں Federal Reserve Speeches اور Brexit کی طرف سے کوئی اچھی خبر پر ہیں.
    1st Presidential debate بھی آج ہونا ہے.
  2. مارکیٹ Gold کی طرف ہے کیونکہ یہ Range میں ہے $ 1850 کے پاس.
  3. Brexit Talks میں بہتری کی وجہ سے Pound کے Buyers اب کافی Optimistic ہیں. EU & UK اب ایک لیگل ایگریمنٹ پر راضی ہونا چاہ رہے ہیں.
  4. EUROPE میں Cases بہت بری طرح سے بڑھ رہے ہیں اور Million سے اوپر تعداد ہوگئی ہے.
  5. اگر United States میں دیکھیں تو وہاں بھی تعداد بڑھتی جارہی ہے.
  6. دنیا کے Central Banks کافی Concerned ہیں Virus کی وجہ سے. خاص طور پر ECB کافی Concerned ہے.
  7. آج Trump & Joe کے درمیان آج پہلی Presidential Debate ہے. اب Clashes ہونے ہیں.
  8. Commodities میں دیکھیں تو Gold اب $ 1880 کے نزدیک ہے اور Energies میں Oil $ 40 کے نزدیک.
    Crypto اب $ 10500 کے نزدیک ہے.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ