- نئے Fiscal Stimulus bill پر دونوں US Treasury Secretary اور House Speaker بہت تیزی سے Progress کررہے ہیں.
- Fiscal Stimulus deal پر تمام US Politicians لگے ہوۓ ہیں کہ اسے لاگو کیا جاسکے.
- Commodities بڑھ رہی ہیں. اس کی وجہ Dollar Weakness تھی. اس کے ساتھ ساتھ Oil بھی $ 40 اور Gold بھی $ 1900 کے نزدیک.
- $ 2 Trillion کے Package پر ابھی Senate Majority Leader McConnell اور
White House Chief Staff نے Doubts دکھاۓ ہیں. آج جمعرات کو مارکیٹ کافی Volatile ہوگی. - آج کئی Purchasing Manager Index آنی ہیں. ISM Manufacturing میں بہتری اور Employment میں کمی دیکھی جاسکے گی.
- یہ آنے والے NFP کے بارے میں Hints ہیں کہ Employment میں کیا امید کی جاسکے گی.
- Corona Virus کی بڑھتی ہوئی تعداد زیرغور ہے.
- Corona Virus کی Vaccine بنانے والی Company Moderna نے کہا ہے کہ Phase 3 trial کی Progress کو November 25 سے پہلے Declare نہیں کیا جاسکتا.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئںAdnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ