Crypto کی دنیا میں خوش آمدید. اب ہم بات کریں گے BTC کی. مہنگائی یعنی Inflation کو دیکھتے ہوۓ
Investors Bitcoin کی طرف Focus کیے ہوۓ ہیں تاکہ Hedge کیا جاسکے. ان میں سے کافی Investors کی تعداد ایسی ہے جو Bitcoin کو $ 15000 – $ 10000 کے درمیان دیکھتے ہیں. یہ کافی اہم Levels ہیں.
Bitcoin کا Trend اب اپنے شروع کے مراحل میں ہے اور اس کی وجہ ہے Inflation اور ضرورت اور حدود سے زیادہ Global Debt.
Surveys کے حساب سے %70 کے Investors آمادہ ہیں کہ Bitcoin کو مزید Hold کرکے رکھا جائے اور تمام ماہرین اس بات پر آمادہ ہیں کہ Global Debt اور Fiat Currency میں Inflation جوکہ دونوں Covid-19 کی وجہ سے ہوئی ہیں. کافی ہے کہ Bitcoin کو ایک Investment سمجھ کر Hold کیا جائے.
:History
Past میں ہمیشہ Gold کو Inflation کے دورانیے میں Hedge کے لیے استعمال کیا جاتا تھا. اب جیسے دنیا Digitize ہورہی ہے ویسے ہی Bitcoin نے Safe Assets کی List میں اپنی جگہ بنالی ہے. اس لیے اس نے کافی Safe جگہ بنالی ہے.
اس دور میں Devaluation سے بچنے کے لیے لوگ اپنے Assets کو Bitcoin میں Convert کرکے Safe کرلیتے ہیں. ان کی ایک وجہ Fiat Currencies میں Rapid Depreciation ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ