کئی ماہ سے USD پر پریشر بڑھتا جارہا ہے. یہاں تک کہ یہ اپنے دو سال کے Low تک پہنچ چکا ہے. اب اچانک جو اس Dollar کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا. اس کی تین اہم وجوہات ہیں
- Covid-19 Virus
- Monetary policy
- Political Risk
اب ہم ایک ایک کرکے ان تمام وجوہات کو سمجھتے ہ
سال کے شروع میں جب Virus نیا نیا آیا تو عالمی منڈی میں US-Dollar کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا. اس کی وجہ تھی عالمی منڈی کا US-Dollar کو بطور Safe-heaven کے طور پر لینا. ساتھ ہی US-Dollar کو بطور
Reserve Currency بھی اپنایا گیا.
اب کیا ہورہا ہے؟
اب چونکہ مارکیٹ میں ہر جگہ الیکشن US-Elections کا سما چھایا ہوا ہے اور سب جانتے ہیں کہ مارکیٹ کافی Volatile ہوگی. اس لیے Volatility سے بچنے کے لیے تمام انویسٹر اپنے اثاثوں کو Safe-heaven میں منتقل کررہے ہیں. ان میں سہر فہرست ہیں
Gold,JPY,CHF,BTC .سب سے اہم دیکھا جائے تو Donald Trump, First Lady کی Covid positive آنے کی خبر سے مارکیٹ کافی متنازعہ میں
رہے گی. دوسری طرف ابھی تک ملک میں 2nd Wave سے نمٹنے کے لیے کوئی Relief package سامنے نہیں آیا. یہ مزید پریشانی اور متنازعہ حالات پیدا کرسکتے ہیں.امریکہ میں Covid کی دوسری لہر کی وجہ سے ریکوری اور Political Risk کی وجہ سے Monetary policy بھی کافی اہم ہے. اس لیے FOMC میں بتایا گیا کہ Average Inflation Target کا فیصلہ لیا گیا ہے. جس کے مطابق Inflationکا 2% پر آنے کے بعد بھی کچھ عرصہ کے لیے Rates یہی رکھے جائیں گے.
ان مجودہ تمام Fundamentals میں کوئی پکا فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے US Dollar کو Fundamentals کے لحاظ سے کمزور دیکھا جاسکے گا.پہلے ہی بیان کردیا گیا کہ Biden کو مضبوط Dollar اور Trump کو کمزور Dollar چاہیے. آنے والے ایونٹ ہی اس کے رخ کا ٹھیک فیصلہ کریں گے
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ