RBA Policy Announcement Expectations (05-10-2020)

امید ہے کہ RBA اپنا Cash Rate Target  کو 0.25% ہی رہنے دے گا. یہ Record Lows  ہیں. بعض ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال کے اختتام تک مزید 15 bps  کی کمی بھی ہوسکتی ہے.

Deputy Governor Debelle  نے Comments دیئے ہیں کہ Board اپنی Policy Access  کررہا ہے جس میں مزید Options موجود ہیں جیسے Cash Rate Low  کرنا لیکن بغیر Negative جائے. ان کی Options یہ ہیں.

  • Purchase larger Dated Bonds
  • Fx Intervention
  • Lowering Cash rates without going negativeNovember meeting  میں Rate cut  کی افواہ ہے کہ 10 bps تک کم کردیا جائے.
    :GDP & Employment Data
    GDP Q2 Q/Q  میں کمی دیکھی گئی –7.0% print  ہوا بالمقابل Exp -5.9%  کے. پہلے یہ –0.3%  تھا.
    -6.8% print GDP y/y  آیا بالمقابل Exp -5.2%  . پہلے یہ 1.4%  تھا.
    Employment میں 111.0k Vs Exp -5.0k  کا اضافہ دیکھا گیا Previous 114.7k اور Unemployment rate  میں Decline to 6.8% Vs 7.7% exp  دیکھا گیا.

آسٹریلیا کے Bias کے سب سے اہم عناصر ہیں. مانیٹری پالیسی کیا بنتی ہے؟ پولیٹیکل عناصر اور وائرس کے حالات. یہ سب عناصر مل کر Australian Dollar  کا رخ طے کریں گے.

اس سال میں سب سے بڑا خطرہ جو سامنے آیا وہ جولائی اور اگست میں بڑھتی ہوئی وائرس کی تعداد تھی اور تقریباً روزانہ کی بنیاد پر 700-750 نئے متاثرین سامنے آرہے تھے. اب اگر سپتمبر میں دیکھا جائے تو تعداد میں کمی آئی اور تقریباً ایک سو متاثرین روزانہ کی بنیاد پر سامنے آئے

اس سے پہلے یاد رہے کہ یہ ملک 29 سال بعد Recession میں آیا اور سب سے پہلی زبردست تباہی Bush Fires  سے ہوئی تھی

:Technical
Technicals  پر غور کیا جائے تو مارکیٹ 60 گھنٹے سے 82 Pip  کی رینج میں ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس
لیول کو پہلے بطور ڈیمانڈ اور اب بطور سپلائی بھی استعمال کیا گیا ہے

مارکیٹ Pivot MN1 اور Pivot Q1 کے درمیان ہے. دیکھا جائے تو High 0.7412 اور Low 0.7005 پر Fib لگائی جائے تو ہمیں Fib 50% ملتی ہے جوکہ پہلی Resistance ہے. آخر میں اگر VPOC دیکھا جائے تو ہمارے پاس Cluster بنتا ہے. اہم Levels یہ ہیں.
Support 0.7085 / 0.7105
Break below to July lows 0.7000



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ