RBA Maintains Rates (06-10-2020)

RBA نے اپنے ریٹ کو تبدیل نہیں کیا. یہ اب بھی %0.25 ہی ہے. RBA نے ساتھ یہ بھی بتایا کہ جب تک
Inflation & Full Employment پر پہنچ نہیں جاتے ہم ریٹ کو نہیں بڑھائیں گے. ان کے بیان کے اہم نکات یہ ہیں.

  • Board اب اس بات پر غور کررہی ہے کہ مارکیٹ کے کھلنے کے ساتھ ساتھ Jobs کو Support کرنے کے لیے کتنی مزید Monetary Easing درکار ہے؟

  • AUD اب پچھلے کئی سالوں کے High سے نیچے ہے.

  • ہر حال میں ممکن کوشش کی جائے گی حالات بہتر کرنے کے لیے.

  • Q2 Contraction بقایا ممالک کے لحاظ سے کم تھی.

  • Labour مارکیٹ میں بہتری آئی اور Unemployment سب سے کم ترین سطح پر جانے کی امید ہے.

  • ان سب کے ساتھ مارکیٹ میں خبر شائع ہوتے ہی صرف 18 Pip کی حرکت ہوئی.

  • مارکیٹ Day Resistance 2 جوکہ 0.7203 ہے Bounce ہوئی.

  • جیسےکہ پہلے کہا گیا تھا اگر Rate کو Unchanged رکھا گیا تو AUD/CAD میں کمی دیکھی جائے گی.

  • ساری حرکت Friday 2 کی Pip 50 رینج میں رہی.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ