EURUSD Fundamental & Technical Analysis (07-10-2020)

CFTC میں دیکھا جائے تو EUR Net Long Positions میں ہے. EURO اب کافی Strength میں آچکا ہے. یہاں تک کہ آپ اہم شخصیات سے بھی EURO Strength کے بارے میں سن سکتے ہیں. Elections میں آنے والے Risks کی وجہ سے USD & JPY  Investors میں جاسکیں گے. ساتھ ہی سب سے اہم ہے کہ Germany سے Comments ہیں کہ EUR Recovery Fund اور Budget شاید Delay ہوجائیں.
:Technical
خبریں ہیں کہ کافی بڑے Bank نے EURO میں اپنا اظہار ظاہر کرلیا ہے لیکن اگر Technical طور پر دیکھا جائے تو ہم
Mid B.B D1 کے اوپر تو ہیں مگر ابھی تک کوئی H4 Higher High Close میں نہیں ہوا
. آج پورے دن میں مارکیٹ Range میں ہی رہی ہے. یہ Range تقریباً Pips 40 کی ہے. اب ہم Technical شروع ہوتے ہیں. مارکیٹ نے ایک Accumulation Phase میں Weekly IB بنایا. اس سے مارکیٹ اب اپنا Bias تلاش کررہی ہے. اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹ اب Pivot MN1 پر Stall کررہی ہے.
Bullish جانے کے لیے 1.1800 کے اوپر Higher High Close ہونا لازم ہے جبکہ Bearish ہونے کے لیے Demand Trend Line کا Bearish Break اور
Lower Low Close ہونا لازم ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ