:Fundamental
28th سپتمبر سے مارکیٹ DMA 100 سے اوپر ہے اور 4 بار اس DMA کو Test کرچکی ہے. یہ ظاہری طور پر Buyers کا Sentiment دکھاتا ہے. اس کی اہم وجہ ہے Pound کی طرف سے ایک Strong Housing Data اور امید کہ Brexit Deal ہوجائے گی. کل کے Data میں Better UK Construction PMI اورWeak US Trade Data تھی.
Brexit Expectations کی وجہ سے سب سے بہتر ہے کہ Buy on dips Strategy. اس کی مزید Explanation ہے. ایک بات جس پر EU & UK دونوں مانے ہے وہ ہے Bare Bones FTA یعنی Free Trade Agreement. یعنی کہ سب سے Basic چیزوں کا Agreement ہوگا اور اس کی وجہ سے ختم ہوتی ہوئی Deadline میں بھی کچھ آمدورفت ہوگی. دونوں ممالک کے لیے Trade Deal کا ہوجانا بہتر ہے.
آگے دیکھا جائے تو EU Summit 15-16 October میں امید کے مطابق بہتر Comments آنے کی امید نہیں ہے GBP کے لیے. اس وجہ سے شاید GBP پر Pressure آئے. سب سے اہم یہ ہے کہ No Trade Deal کو Avoid کیا جائے. اس لیے اس Range میں Dips کو Support دیکھا جائے.
ابھی بھی مارکیٹ D1 Mid B.B کے اوپر ہے لیکن H4 کے نیچے ہے. اس کی سب سے بڑی اہم Support 1.2860 اور اہم Resistance 1.3042 ہے. غور سے دیکھا جائے تو D1 B.B میں Squeeze/Pressure بڑھ رہا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ