آج کے Risk Events میں سب سے اہم Risk Events ہیں
Stimulus, Canada Jobs report اور Brexit Development.
یہ اہم Risk Events آنے والے دنوں میں مارکیٹ کا رخ طے کریں گی.
:Canada Job Report
امید کی جارہی ہے کہ August 245k کی Growth کے مقابلے میں Slower growth ہوگی اور امید ہے کہ Unemployment Rate میں کمی آئے گی کہ %10 سے نیچے Unemployment Rate چلا جائے گا. ماہرین کے مطابق آنے والی Reports دیکھتے ہیں.
:Royal Bank of Canada
Royal Bank of Canada کے حساب سے Employment میں 200k کا Increase. یہ پچھلے 5 ماہ میں سب سے کم Increase ہے. یاد رہے کہ Million 3 سے اوپر کی Jobs Lost ہوئیں. March & April میں Unemployment میں کمی آئے گی اور یہ %94 تک رہ جائے گی.
:NBF
یہ Look print + دیکھ رہے ہیں اور ان کے حساب سے %10.2 Unemployment سے %9.9 پر آجائے گی لیکن اب نئے Measures ہونے کی وجہ سے Recovery اور نئی Hiring میں کمی دیکھنے میں آئے گی.
:TDS
یہ تقریباً 150k+ کی Jobs Created دیکھتے ہیں اور Unemployment کو %9.6 تک گرتا ہوا دیکھتے ہیں.
:Technical
1.3130 ایک اہم Level of Support ہے. اس کے ساتھ ہی مارکیٹ ABCD Pattern اسی Zone میں Complete کرسکتی ہے. اس Level کے پاس ہمیں Potential Bounce نظر آسکتا ہے. اس کی نزدیک ترین Resistance ہے 1.3247.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ