-
آج کی Risk-On, Risk-Off :Forex News تقریباً سارے October کے لیے.
-
Yield میں کمی آئی. یہ Gains کے لیے مزید بہتر Ground بنارہا ہے.
-
امید کی جارہی ہے کہ ECB مزید Stimulus Measures میں اضافہ کرے گا لیکن اب Virus Cases میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی Restrictions سے Recovery میں بہتری نہ آسکے گی.
-
Brexit Talks میں کوئی آمدورفت نہیں ہورہی لیکن سب کو Generally پتہ ہے کہ Deal کسی نہ کسی بات پر ہوہی جانی ہے. اگر Deal نہ ہوئی تو یہ دونوں ممالک کے لیے مشکل سما ہوگا کم از کم Short term میں Broader نقصان ہوگا.
-
President Trump اب Comprehensive Stimulus Deal والی Approach پر غور کررہے ہیں.
-
GER 30 & UK 100 Future میں تیزی %0.2 & %0.1.
US Futures میں Gains آرہے ہیں.
-
China اب Extended Break سے واپس CAIXIN Services PMI میں Surprise Upside آیا.
-
UK Monthly Growth میں کافی امید سے زیادہ کی کمی آئی.
-
EUR نے Choppy Close کیا DMA20 1.1770 پر.
-
GBP میں Directional Bias کی کمی لیکن Intraday میں یہ Upside ہے.
-
JPY میں کمی آئی 105.8 اور EU Open میں واپسی Rebound.
-
CAD میں مزید کمی آئی اور یہ 1.3200 سے نیچے ہے.
-
AUD نے 0.7200 پر Retesting کی.
-
Oil نے $ 41 سے اوپر Close کیا.
-
Gold نے $ 1900 Break کیا اور USD Weakness اب بھی موجود ہے اس October.
Canadian Labour Market, UK GDP, BoE’s Haldane :Today
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئںAdnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ