Wrap up of October Week 1 (12-10-2020)

US Politics سب سے اہم Agenda رہی ہے اور Elections میں اب 4 ہفتے سے کم وقت رہ گیا ہے.
President کے Covid-19 test positive آئے. یہ 3 دن کے لیے ہسپتال میں رہے اور White House میں Quarantine میں ہیں. اس کا مطلب ہے کہ ان کے Election Campaign میں خلل پڑ گیا ہے.

Unemployment ایک Global Issue ہے. US Weekly Claims کافی بہتر تھے اپنی Expected سے.
یہ بہتری 4 ہفتوں یعنی ایک ماہ میں پہلی بار دیکھنے میں آئی لیکن NFP Data میں Expectations والی Reading نہیں آئی. Unemployment Rate میں کمی ہوئی اور Rate 8.0% سے نیچے چلا گیا.

Clinical Trial  ہوۓ ہیں Vaccine کی پوری دنیا میں. یقیناّ اس پر Market Sentiment میں تبدیلی آنی ہے.
Europe اور US میں Cases کی تعداد میں Increase کی وجہ سے Death Toll 210000 ہوچکی ہے.
Covid Virus Vaccine Developments مارکیٹ Sentiments بنائیں گے.

اس نئے Quarter کے شروع میں ہی USD Index نے 94.00 سے Decline شروع کردیا اور 93.50 کے نیچے ہے ابھی. EURUSD نے Recover کیا اور 1.1800 Test کیا. USDJPY 105.50 سے اوپر اور Cable اپنے 1.3000 کے Tops پر.

سب کی نظریں US Economy کا مزید Government Stimulus دینے پر ہیں.
Democrats 2.2 tln اور Republicans 1.5 tln کے Proposals پر کافی Discussion ہوتی رہی.
پھر President نے Tweet کیا کہ Negotiations کو روک دیا جائے.

Gold Prices دوبارہ Consolidation Zone میں آگئی تھیں اور $ 2000 – $ 1900 کی Range میں رہیں. اس کی اہم Support $ 1850 تھی. Weaker USD اس Move کی اہم وجہ تھی.
High Inflation اور Geo Political Tensions مزید Gold کو Support کریں گی.

USOil Prices میں کافی Volatile Week رہا. اس نے September Support $ 38.85 کو Test کیا پھر اس نے $ 40 پر Recovery ڈالی. Weaker Global Demand اور Covid Cases کی وجہ سے
Inventory Number بڑھتے ہوۓ نظر آسکتے ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ