European CB کے President Lagarde نے پہلے IMF کے لیے M.Director کی Services دیں. پھر یہ Finance Minister کے طور France میں تعینات رہے. اس کے بعد یہ ECB میں آئے. آج ان کی
Press Conference ہونی ہے. اب سے پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے ہونی ہے. اس میں وہ بتائیں گے کہ ECB کس طرح سے موجودہ اور آنے والے وقت میں Economy کو دیکھتا ہے. ان کے Comments بہت Effect کرتے ہیں EURO کے Trend کو. Specially Short-term میں. یاد رہے کہ EU Summit بھی 16-15 October کو ہے اور ان کے Comments میں کوئی نہ کوئی Signal لازمی ملے گا.
:Technical
جیسےکہ پہلے بتایا گیا تھا کہ Level 1.1800 کافی اہم ہے Investors کے Short جانے کے لیے اور مارکیٹ نے اس Level کو Respect بھی دی. اب اس Level کی Details آپ پچھلی Analysis سے دیکھ سکتے ہیں. اب سب سے اہم خبر جس پر نظر ہے وہ ہے ECB Speak, Pandemic, US Politics.
EURUSD نے اپنے Losses بڑھائے 1.1740 سے نیچے اب یہ Multi day low کے پاس ہے. غور سے دیکھا جائے تو آج Wednesday کو EURUSD مسلسل Session-3 میں Low جاتا رہا ہے اور اس نے October کے
Top 1.1830 area سے Low چلنا شروع کیا. اس Down move کی وجہ سے Risk Aversion جو آیا ہے
US Politics Uncertainty کی وجہ سے اور Euro Zone میں Virus Advances دیکھیں تو ہمیں یہ نظر آتا ہے. آج ECB President Speech ہے.
:Levels to Watch
اب یہ Pair تقریباً 1.174x کے پاس ہے. اگر October 9 High 1.1830 کا Breakout ہوا تو یہ
September-10 1.1917 Pair تک جاسکتا ہے اور پھر مزید August 18 High 1.1965 لیکن اگر نیچے گرنا شروع ہوتو 1.1709 پھر Month low September 25 1.1612 اور پھر 1.1495 جوکہ
Month High March 9.
:Historical Sentiment
Sentiment میں سب سے اہم Levels ہیں
1.176 اور 1.172.
یہ وہ Sentiments ہیں جہاں پر مارکیٹ نے اپنے لیے نئے راستے کا تعین کیا ہے.
(Image)
دوسری طرف سب سے آخر میں مارکیٹ H4, D1 Mid B.B کے نیچے ہے جوکہ Technically نیچے کا Bias دکھا رہی ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ