USD Index Gartley (19-10-2020)

US Elections میں کم دن رہ گئے ہیں تقریباً 11 دن. ان 11 دن میں امید ہے کہ USD Index میں مارکیٹ کافی Jittery رہے گی تو اس جیسے ماحول میں Trends نہ ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟ اگر آپ Hot Forex Webinars دیکھیں تو ان میں ایسی Ranges میں Harmonic Pattern کو Trade کرنا سکھایا ہے.

اب Technically دیکھیں تو مارکیٹ USD Index H4 Demand Area میں داخل ہونے والی ہے. اس سے بھی اہم دیکھا جائے تو مارکیٹ میں ایک Gartley Pattern بنا ہوا ہے.
اس Formation کے Levels ہیں.
X = 93.95
A = 93.00
B = 93.64
C = 93.20
D = 93.89
B = 61% of XA
D = 79% of XA

اس لیے سب سے نزدیک Support/Demand ہمیں C = 93.20 پر ملتی ہے. اگر مارکیٹ مزید Move کرے تو اگلی 93.00 Support/Demand پر ملے گی. یاد رہے کہ 93.00 ایک اہم Level ہے. ماہرین کے حساب سے اس کے اوپر مارکیٹ Bullish ہے اور اس کے نیچے مارکیٹ Bearish ہے.

2-اہم کانسپٹ:
دیکھا جائے تو یہ Harmonic Pattern بنا ہے D1 Mid B.B کے نیچے. اس لیے خصوصاً Technically ہمیں Bearish رہنا چاہیے. اگر Mid Term Bull رہنا ہے تو ہمیں Mid B.B کے ہونا چاہیے اور اگر Confirm Bearish ہونا ہے تو 93.00 کے نیچے لازم ہے.

اہم ترین دیکھنے والی بات ہے کہ Bearish Candles کے ساتھ Volume کم ہوتا جارہا ہے جیسے جیسے مارکیٹ
Demand Area میں داخل ہورہی ہے. Fibonacci Impulse Leg میں VSA Demand Zone اور
Fibonacci Golden Zone دونوں ایک ہی جگہ Confluence میں ہیں.

اب USD Index کا Fibonacci Analysis کرتے ہیں W1 Chart کا. یاد رہے کہ Level 93.00 ایک اہم
Key Level ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ