AUD کے فنڈامنٹل (2020-10-20)

آج AUD Dollar  سب سے زیادہ Pressure میں رہا. October meeting میں مارکیٹ نے مزید
Easing Expectations دی تھیں. اس Easing کی وجہ سے یہ Weak , Currency ہوئی اور اپنے 3 ہفتوں کے Lows پر پہنچی.
اب ہم October meeting کا خلاصہ دیکھتے ہیں.

October meeting میں Central Bank نے بتایا کہ امکان ہیں کہ ہم مزید Easing کریں. اس کے ساتھ
Cash Rate کو «0» کیا جاسکتا ہے اور Longer dated Government Bonds بھی خریدے جائیں گے. یہ آج کی Meeting minutes ہیں.

ان Minutes سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ مزید Rate cut ہونے ہیں. ماہرین کے حساب سے November 3rd کو مزید
Basis 15 point سے Rate cut ہوسکتا ہے اور یہ Historical Lows 0.1% تک جاسکتا ہے.

مزید کہا کہ Quantitative Easing Program سامنے لایا جائے گا تقریباً A $ 100 billion کا. راۓ ہے کہ یہ Program کم ازکم June 2021 تک چلے اور مزید ضرورت پڑنے پر مدت بڑھائی بھی جاسکے گی.

:Conclusion
تمام باتوں کو دیکھتے ہوۓ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ November 3rd تک AUD کافی Pressurized ہوگا خصوصی طور اگر Rate cut اور QE کو بڑھایا جائے تو Pressure اور بڑھ جائے گا. سب سے مناسب عمل ہے کہ Risk-Off میں AUD پر Bearish دیا جائے اگلی Meeting کے Outcome تک.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ