اکتوبر کے تیسرے ہفتے کے واقعات (2020-10-22)

US Politics  سب سے اہم ایجنڈا ہے. الیکشن میں دو ہفتے سے کم دن رہ گئے ہیں تقریباً 29 mln  افراد نے اپنے
Vote Cast کردیئے ہیں اور تمام قسم کے غیرقانونی اور Chaos والے حالات سے نمٹنے کے لیے  اقدامات کیے جائیں گے.

اب US Economy  ایک اہم Phase میں ہے. صرف انتظار Election اور Stimulus پر ہے. اس وجہ سے مارکیٹ اور Economy کبھی ترقی اور پزیری سے گزررہی ہے. Democrats اور Republicans Proposal میں نرمی اور بہتری دکھائی ساتھ ہی Pelosi نے بھی اس کو Positively لیا. ان سب کے بعد نتیجہ یہ ہے کہ Election سے پہلے کوئی Solution نکلنا ممکن نہیں.

Employment ایک اہم اور Global Issue ہے. US-weekly Claims نے ایک بار پھر تقریباً 900,000 کے نزدیک Readings دیں اور ان 900,000 امریکی شہریوں کے Unemployment Benefit کو Claim کیئے.

Vaccine Development میں Clinical Trials عالمی سطح پر ہورہے ہیں اور یقینا ان سے مارکیٹ کے Sentiments Move ہوں گے. اب Concerns بڑھ رہے ہیں کیونکہ Hospitalizations اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے. Globally تقریباً Confirm Cases 38.8 m اور Deaths 1.08 m کی اطلاعات ہیں. USD Index نے نیچے حرکت کی اور 93.00 نیچے جوکہ ایک اہم Level ہے. EURUSD نے Test 1.1860 کرنے کی کوشش، USDJPY 106.50 سے نیچے اور واپس 105.10 سے نیچے. Cable واپس 1.3000 پر آگیا 1.2850 کے Lows سے.

EU Summit میں Negotiations کا کوئی حل نہیں نکلا. اب امید Mid November کے لیے ہیں. امید
Limited Free Trade Agreement کی ہے. سب پریشان ہیں کہ No-Deal Exit کی صورت میں دھماکاخیز
Economic Impact ہوں گے.

Gold Price زیادہ تر اپنی Consolidation Range میں رہا جوکہ $ 1900 – $ 1920 ہے. Weaker USD اس Move کی اہم وجہ تھی. اب خبر ہے کہ Higher Inflation اور Geo-Political Tensions کافی Support کریں گی Gold کو.

USOIL کافی Positive Week رہا. اس نے $ 40 پرRecover کرلیا. اس نے $ 41.85 کے High تک Trade کیا. اب Fear ہے کہ Covid-19 کی وجہ سے Lock down ہوں گے. ان Lock down کی وجہ سے Demand میں کمی کی وجہ سے اس کا اپنے Highs کو توڑنا تھوڑا مشکل ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ