Euro Zone PMI (23-10-2020)

اکتوبر کے Markit Preliminary Purchasing Manager Index سے ہمیں Euro Zone کے Business پر Covid-19 کے Second Wave کے اثرات کا پتہ چلے گا اور Data سے ہم جان سکتے ہیں کہ Down Turn کو دیکھنے کے لیے ہمیں PMI Data سے مدد لینی پڑے گی.

Expectations ہیں کہ Manufacturing PMI میں کمی دیکھی جائے گی. September سے پہلے تک یہ 50 تھا لیکن اب یہ 50.4 – 49.5 تک نظر آسکتا ہے. اگر Reading 50 سے اوپر آئے تو Covid-19 کی دوسری لہر پر قابو پانے کے ساتھ ہی مارکیٹ بہتری کی طرف جاسکے گی. اس کے برعکس اگر 50 سے کم Reading آئے تو
Minor Decline آسکتا ہے اور اس Decline کا Long Term اثر نہ ہوگا. آخر میں اگر Euro Zone PMI میں 49 سے کم Reading آئے تو یہ Investors کے لیے خطرہ ہے اور ایک دوسرا Down Turn دیکھا جاسکے گا اور اس کے Effects Long Term ہوں گے.

اب آج Readings بہتر آئی ہیں. اس لیے ہمیں ایک بڑھتی ہوئی مارکیٹ خصوصاً Mid Term میں EURO میں تیزی دیکھی جاسکتی ہے. یاد رہے کہ تقریباً تمام Symbols ایک D1 Inside bar میں ہیں. اس لیے Harmonics کو دیکھتے ہوۓ اپنی انٹری کا تعین کریں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ