یہ ہفتہ EURO کے لیے کافی اہم ہے کیونکہ کافی اہم Events آنے ہیں. Thursday کو ہم ECB Meeting دیکھیں کے اور Friday کو ہم Q3 GDP Data اور Inflation October دیکھیں گے.
Virus کی واپسی کی وجہ سے مزید Lock down لاگو کیے جارہے ہیں. اس Data کو دیکھتے ہوۓ ہم Q4 میں Contraction دیکھ سکتے ہیں. صرف Restrictions ہی نہیں بلکہ Consumers کا اندر یا Indoor رہنا اور Spending نہ کرنا بھی اس آنے والی Contraction کی وجہ بن سکتی ہے.
اس لیے پہلے آئی ہوئی Waves سے ہونے والی تباہی کی Recovery ابھی تک نہیں ہوئی اور اب Investors نئے Fears میں مبتلا ہیں. اب Recovery کی امیدیں کافی Slow ہوتی نظر آرہی ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ ECB اپنی Economy کی Recovery کے لیے بھرپور کوشش کرے گا.
اگر Data کا اندازہ لگایا جائے تو ECB نے Trillion 1.35 کے Pandemic Fund میں سے صرف Billion 500 خرچ کیا ہے. یہ Fund PEPP یعنی Pandemic Emergency Purchase Program کا حصّہ ہے. Pressure کہ مزید کام ہو سب سے اوپر ہے.
اب دیکھتے ہیں کہ ہم اس ہفتے دیکھیں گے ECB Meeting , اس کے بعد CPI اور GDP کے اہم Events سے.
GDP اور CPI کی Readings آنی ہیں Friday کو اور اس سے پہلے آنی ہے ECB Meeting. ظاہر ہے کہ
ECB Meeting میں جوبھی Outcome ہو. یہ Outcome کافی اثر کرے گی GDP & CPI کو.
Q3 GDP کو دیکھیں تو ہم Expected Readings دیکھ سکتے ہیں %9.5. اس میں سب سے کم %5.2 اور سب سے زیادہ %11.5 کی Readings آسکتی ہیں.
:Expected Readings
Minimum 5.2%
Expected 9.5%
Maximum 11.5%
یہ ایک اہم خبر ہوتی ہے لیکن یہ پرانی خبر ہوتی ہے کیونکہ یہ Data Q2 سے لیا جاتا ہے اور تب سے اتنے اتار چڑھاؤ آچکے ہیں.
جو ہوگیا سوہوگیا. اب Focus کرنے والی چیز ہے CPI Data جس سے ہم Q4 کے بارے میں Data دیکھیں گے. یہ سال کا Q4 اور سال کا آخر ہے.
یاد رہے کہ سب سے زیادہ اہم اور Focus کرنے والی خبر جو Eurozone سے جڑی ہے وہ Virus اور اس کے بڑھنے کی Eurozone .Speed سب سے زیادہ Deflation کا شکار ہے اور یہی وجہ تھی کہ Eurozone میں یہ
Recent Strength دیکھی گئی تھی.
:CPI Readings
Minimum -0.1%
Expected -0.3%
Maximum -0.5%
آنے کی امید ہے. جیسےکہ پہلے بتایا ہے کہ اس سے پہلے ECB Meeting ہے. اس لیے Meeting کا اثر اس پر کافی ہوگا.
اب مارکیٹ میں Elections کی وجہ سے خاموشی ہے اور مارکیٹ ECB سے مزید EURO Billion 500 کی توسیع PEPP کی مد میں دیکھنا چاہ رہی ہے. ECB Meeting میں مزید Policy Unchanged ہی رہیں گی.
اس لیے اب ECB کے پاس راستہ ہے Inflation کو مناسب Rates پر لانا جو اس کا Target ہے. اس کے ساتھ نئے Cases سامنے آنے کی وجہ سے مارکیٹ Q4 میں دوبارہ Slow Recovery کرے گی. اب اس کو Boost کرنے کے لیے ECB کے پاس مزید صرف Easing بڑھانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے اور آپ لوگ جانتے ہیں کہ جب QE بڑھتا ہے تو کیا ہوتا ہے.
سب سے اہم ہے کہ Virus کیسے بڑھ رہا ہے اور اس کے حل کے لیے ECB کیا اقدامات کرے گی.
اب ہمیں کیا کرنا ہے؟
جیسےکہ Expected ہے کہ مارکیٹ میں مزید Easing کی خبر آسکتی ہے. اگر Meeting کی خبر آئے یا اس کا کوئی Signal ہی آئے کہ December میں PEPP کو بڑھا دیا جائے گا اور ساتھ میں مزید اور Dovish Signals آئیں تو یہ EURO کے لیے کافی نقصان دہ ہوگا جیسےکہ Weaker CPI. اگر ایسا ہوا تو ہم اس وقت Stronger Currency کے ساتھ EURO Weakness کو Trade کرنا پسند کریں گے.
دوسری طرف:
اگر Inflation بہتر Target میں آئے اور High آئے تو یہ EURO کے لیے بہتر ہوسکتا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ