Ranging Symbols (27-10-2020)

Ranging Symbols سے مراد وہ Symbols ہیں جوکہ Inside Bar بناۓ ہوتے ہیں خصوصاً Weekly یا
Daily Chart پر. اب ہم کچھ D1 IB پر غور کریں گے.

:GBPUSD
Brexit Deal کے پیش نظر Pound پر کافی Pressure رہا. اس کو بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ مارکیٹ نے مسلسل تین بار IB بنایا ہے اور ان تین IBs کی ٹوٹل Pip Movement / Range صرف Pip 315 ہے اور مارکیٹ
October 14 سے اس Setup میں ہے.

:USDJPY
USDJPY بھی ایک Daily IB میں موجود ہے اور اس کی Total Range ہے Pip 120. جیسےکہ ہم جانتے ہیں کہ Daily اور Weekly میں یہ Lower Low بنائے ہوۓ ہے اور Biden Polls میں Victory کی وجہ سے ہم Weaker Dollar دیکھیں گے. اس لیے اس Pair کے High Levels پر Short ہونا مناسب ہے.

:Gartley D1 Cypher on NZDUSD H4
NZDUSD H4 میں ایک Daily IB Range 50 Pip بنا ہوا ہے. اس کے ساتھ ساتھ IB High بھی Cypher کا
«D Point» ہے تقریباً. یہ «D Level» ایک اہم Level ہے اور D1 Chart پر ایک Gartley بنا ہوا ہے جوکہ اسی
«D Level» پر Confluence میں ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ