USDCAD- Fundamental + Harmonic Analysis (29-10-2020)

:Fundamentals
Canadian Fundamental کو دیکھیں تو ہمارے پاس Latest خبر آتی ہےBoC Governor  کی طرف سے. انھوں نے Meeting میں کہا کہ Pre-Pandemic Level میں جانے کے لیے کافی وقت درکار ہے اور ویسے بھی Recovery سے ہم دور ہیں. July میں CAD پر کافی اثر پڑا Expectations سے زیادہ. مزید کہتے ہیں کہ
QE Program میں Adjustment کی جائیں گی تاکہ اس کی Effectiveness کو بڑھایا جاسکے.

(BoC(Bank of Canada نے اپنے Policy Rates کو Unchanged رکھا. Covid Tensions  اور Election Tensions نے USDCAD کو کافی Bullish Bias میں رکھا.

:Technical Harmonic
USDCAD لکھتے وقت Pivot Q1 1.3220 پر موجود. یہ Level اگر غور سے دیکھیں تو 29 September نے
Daily IB Low بھی بنایا ہے. مزید دیکھنے سے ہم جائیں گے کہ مارکیٹ نے 27 October کا
Daily IB High 1.3224 Bullish Break کرکے Ext 100% بھی پوری کرلی ہے. یہ Latest IB 97 Pip کی تھی.
Harmonic کو دیکھا جائے تو مارکیٹ میں Crab Pattern بنا ہوا ہے. اگر مارکیٹ Pivot Q1 سے اوپر جا کر
No-Supply بناتی ہے تو پھر ہم مزید Pip 97 کی Extension دیکھیں گے لیکن اگر مارکیٹ
Lower Low Lower Close Candle بناتی ہے تو ہم اس Crab Pattern کو دیکھیں گے. یاد رہے کہ Trading میں 4 دن باقی ہیں اور اسی وجہ سے مارکیٹ میں Dollar اور JPY کو بطور بہترین Reserve دیکھا جاسکے گا



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ