Antipodeans- Three major indicators in confluence (29-10-2020)

Elections میں اب صرف 4 دن باقی ہیں اور مارکیٹ میں Investors نے JPY/Dollar کو بطور Safe-heaven دیکھ لیا ہے. اس وجہ سے Gold پر کافی Pressure رہا جوکہ Antipodeans پر بھی دیکھا گیا. Elections جوکہ 4 سال بعد آتے ہیں ایک اہم Event ہوتا ہے اور مارکیٹ کافی Anticipation سے اس کا انتظار کرتی ہیں.

بعض بڑی Firms اس کے Outcome کے بعد اپنی Direction کا تعین کرتی ہیں. اسی لئے مارکیٹ ایک Range میں آجاتی ہے. اب یہ Range کو بطور Weekly IB میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے. سب سے اہم Antipodeans ہیں NZD اور AUD ان کا Analysis کرکے ہم تین اہم Confluence دیکھتے ہیں.

  1. :Weekly IB

    AUD اور NZD دونوں کو Weekly Chart میں دیکھا جائے تو ایک (IB (Inside Bar دیکھا جاسکتا ہے. AUD میں اس کی Range 316 Pip ہے اور NZD میں اس کی Range 262 Pip ہے. Elections کے بعد مارکیٹ اپنی Direction کا اندازہ لگاسکے گی.

  2. :Quarters Theory

    Quarters Theory میں یہ بتایا گیا کہ مارکیٹ ہر Pip 250 کے بعد اپنے آپ کو روک کر نئی Direction کا تعین کرتی ہے. اسی وجہ سے Quarter Levels جوکہ ہر Pip 250 کے بعد آتے ہیں بہت اہم Support/Demand اور Supply/Resistance کا کام کرتے ہیں. اب AUD اور NZD دونوں Quarter Theory یعنی Pip 250  کی Range کے اندر ہیں.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ