Marco Events (03-11-2020)

Stock Market buoyant mood میں رہی. مارکیٹ کافی Calm ہے کیونکہ آج Election Day ہے.
Trump & Biden کے درمیان Battle جاری. Dollar کافی Stable ہے. Gold اور Silver بھی کافی Strong ہیں اور Crypto میں BTC بھی اب Stronger Tone پر ہے.

Polls کے حساب سے نظر آرہا ہے کہBiden کی تعداد زیادہ ہے. تقریباً Million 100 امریکیوں نے اپنے Vote ڈال دیئے ہیں.

Europe میں Virus تیزی سے پھیل رہا ہے اور Government کو سخت اقدامات کرنے پڑ رہے ہیں. اس وجہ سے EURUSD below 1.17 ہے.

UK Prime Minister نے Thursday کو One-month کا طویل Lock down لگانا ہے. یہ ایک اہم فیصلہ ہے. اس لیے GBPUSD بھی 1.29 کے نیچے ہے.

RBA نے اپنے Rates کم کرکے اب Rate 0.1% کردیا ہے. یہ پہلے سے ہی Expected تھا. Negative Rates میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.

Japan میں آج چھٹی ہے. اس لیے جاپانی مارکیٹ بند ہے.

Europe میں Lock down اور Travel Restrictions دوبارہ لاگو ہوگئے ہیں.

جب تک November 3rd Election کا شور ختم نہ ہوجائے Investors Hold-back میں رہیں گے.

Newzealand میں Unemployment کی خبر آج آئی ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ