US میں Covid-19 کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے. جممہ کو خالی 184k نئے Covid-19 Cases سامنے آئے. اس کے بعد President Donald Trump نے Vaccines کی عدم فراہمی کی یقین دہانی کرائی. Elections اب Covid کے بعد دوسرا اہم مسئلہ ہے کیونکہ President Trump نے Legal Battle کرنے کا ارادہ کرلیا ہے.
US کے کئی States نے Virus سے نمٹنے کے لیے Measures اختیار کیے ہیں مَثَلاً Lock downs اور Curfews.اب US پوری لپیٹ میں نہیں آیا ہے اور نہ ہی Health System خراب ہوا ہے لیکن جس شرح سے یہ پھیل رہا ہے یقیناّ بہت جلد کام خراب ہوسکتا ہے. Europe میں بھی Similar صورتحال ہے. Europe میں Health System اپنی تباہی کے مراحل میں داخل ہونے والا ہے.
Brexit کے بارے میں بھی خبریں ٹھیک نہیں ہیں. Ireland Foreign Minister کا کہنا ہے کہ Fishing Rights پر دونوں ممالک کے درمیان ابھی تک کوئی حل نہیں نکلا ہے. اگر UK اپنا Internal Market Bill Pass کرلیتا ہے تو
Agreement Chances بالکل ختم ہوجائیں گے. Sunday کو UK Negotiator David Frost نے کہا کہ UK اپنا Stance بالکل تبدیل نہیں کرے گا. UK کی طرف سے اس ہفتے کچھ اہم خبر نہیں آنی صرف Wednesday کو
October Inflation Data آنا ہے.David Frost نے Tweet کیا ہے کہ Our Trade , Our Laws اور Our Waters.
:Technical
پچھلے ہفتے Resistance Levels مارک کرواۓ گئے تھے اور Live Webinar میں یہ Level 1.3300 بتا دیا گیا تھا. اب مارکیٹ نے Crab Pattern بنایا ہے اور اب Nearest Resistance 1.3200 اور
Nearest Support 1.3100 ہے. اس کے بعد PRZ = 1.3000 ہے جوکہ Fib 61% کے نزدیک ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ