GBPUSD 1.3245 پر جانے کے بعد واپس 1.3200 سے نیچے. GBP Demand پر Brexit Uncertainty کا بہت اثر پڑرہا ہے. حالات کے حساب سے Pound Dollar اپنا اگلا رخ ایک Downtrend کرسکتا ہے اہم
Psychological Level 1.3000 تک.
Pound اہم Level 1.32500 پار نہیں کرسکا. اس Supply Area پر آکر ایک بڑی Bearish Outside Bar دیکھی گئی. یہ Candle Pattern اپنے اندر Bearish Sentiment ظاہر کرتا ہے. اب اس Cable کے راستے میں سب سے اہم Demand Level ہے.
- Demand Trend line
- Quarter Theory Level 1.31250اگر مارکیٹ ان دونوں Demand Levels کو Break کرلیتی ہے تو Fundamental اور Technical طور پر Cable کا نیچے جانا کافی مناسب رہے گا. اس کے راستے میں اہم Support 1.3000 ہوگی.
اس میں Enter ہونے کے لیے Trend Line کے نیچے ایک Lower low Close Candle چاہیے. مسلسل 18 گھنٹوں سے مارکیٹ Mid B.B کے نیچے ہے.
غور سے دیکھا جائے تو Range کے حساب سے Demand/Supply Levels بالکل اپنے Quarter Levels کے ساتھ Sync میں ہے.
December 31 میں اب صرف 6 ہفتے سے کم وقت رہ گیا ہے. Bulls کافی ڈرے ہوۓ ہیں کیونکہ وقت کم ہے اور Deal کی اب کوئی صورت نظر نہیں آرہی. Key Topics پر غور کیا جارہا ہے لیکن کوئی حل نہیں نکلا.
خبر کہ Moderna 94% کارگر ہے Covid-19 Vaccine کے طور پر. اس کے آنے کے باوجود مارکیٹ میں کوئی Rally نہیں دیکھی گئی. اس خبر پر سب سے زیادہ فائدہ Equities نے لیا اور Fx Markets نے اسے بالکل Ignore کردیا.
Daily Chart میں دیکھیں تو مارکیٹ نے ایک Gartley Pattern بنایا ہوا ہے اور مارکیٹ اب %76 1.32500 کے اوپر جانے میں ناکام ہورہی ہے. اگر Bearish صورت بنے تو کافی بہتر اور اچھے Bearish سیٹ اپ مل سکیں گے.
:Open Interest
Report کے حساب سے تقریباً مارکیٹ میں Open Interest تقریباً 157k رہا جوکہ سب سے زیادہ تھا
September 25 کو. اس کے بعد سے مارکیٹ مارکیٹ میں مسلسل Open Interest گرا اور اب یہ 130k کے نزدیک ہے. بڑھتی ہوئی Prices اور Open Interest میں ایک صاف Divergence دیکھی جارہی ہے.:Trend Line
Trend Line کے حساب سے Inner Trend Line ٹوٹ چکی ہے اور اب Outer Trend Line کا انتظار ہے. غور سے دیکھا جائے تو ایک Double Top بھی بنا ہوا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئںAdnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ