GBPNZD Testing 2020 Lows (20-11-2020)

Pound سے Related سب سے زیادہ اہم خبر بھی Brexit Deal. لیکن اب مارکیٹ اپنے آپ کو No-deal کی صورت میں Safe رکھنے کے لیے تیاریاں کررہی ہے. اگر اندازہ لگایا جائے تو مارکیٹ اب Brexit Deal کو کوئی اہمیت نہیں دے رہی کیونکہ یہ بات واضح ہے کہ اگر Deal ہو بھی گئی تو Pound میں بہت ہی کم اور مناسب سی Rally آئے گی. Pound پر دوسری جگہ سے کافی Pressure ہے جو اس کی Outlook کو Bearish ہی رہنے دے گا.

اس Currency pair نے July 22 کو اس سال کا Low 1.900 بنایا. اب تقریباً 4 ماہ بعد مارکیٹ دوبارہ اس کو
Level Test کرنے کی کھوشش میں ہے. ساتھ ہی مارکیٹ اس پورا ہفتہ Pivot Week کے نیچے رہی. اب دیکھنا ہے کہ مارکیٹ اس Level سے Bounce/Break کرتی ہے. زیادہ تر امکان Bounce کے نظر آرہے ہیں کیونکہ ایک اہم
Bullish Divergence بنی ہوئی ہے. اب اوپر جانے کے لیے مارکیٹ کو سب سے پہلے یہ Supply Trend Line کو Break کرنا پڑتا ہے اس کے بعد Mid B.Bands کو Bullish Close کرنا لازم ہے. VSA Traders بھی
Lower Low کے ساتھ گرتا ہوا Volume بھی دیکھ سکتے ہیں. سال کا آخر ہے. سر پر Brexit Tensions اور Virus کے ساتھ Political Tensions بھی ہیں. اس لیے مارکیٹ میں بڑی Moves نہیں دیکھی جائیں گی.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ